النازعات ۷۹:۹
أَبۡصَٰرُهَا خَٰشِعَةٞ
Absaruha khashiAAa
تراجم
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی.[1]
- یعنی أَبْصَارُ أَصْحَابِهَا، ایسے دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی ( مجرموں کی طرح ) جھکی ہوئی ہوں گی۔
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جس کی نگاہیں نیچی ہونگی (١) ٩۔١ دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی (مجرموں کی طرح) جھکی ہوئی ہوں گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan