النازعات ۷۹:۸
قُلُوبٞ يَوۡمَئِذٖ وَاجِفَةٌ
Quloobun yawma-ithin wajifa
تراجم
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے.[1]
- قیامت کےاہوال اور شدائد سے۔
اس دن بہت سے دل لرز رہے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
(بہت سے) دل اس دن دھڑ کتے ہونگے (١) ٨۔١ قیامت کے ہول اور شدائد سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan