النازعات ⁦۷۹:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۳ · پارہ ۳۰

تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

TatbaAAuha arradifa

تراجم

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔ اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔ یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔

پھر اس کے بعد ایک اور جھٹکا آئے گا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد پہلا صور ہے۔ جب وہ پھونکا جائے گا تو ہر جان دار کو موت آجائے گی، اور پوری کائنات زیر و زبر ہوجائے گی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. تَتْبَعُهَاtatbaʿuhāپیچھے آئے گی اس کے
    مادہ
    تبع
    اصل لفظ
    تَبِعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلرَّادِفَةُl-rādifatuپیچھے آنے والی
    مادہ
    ردف
    اصل لفظ
    رادِفَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی (١) ٧۔١ یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سے چالیس سال بعد ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan