النازعات ۷۹:۶
يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ
Yawma tarjufu arrajifa
تراجم
جس دن کانپنے والی کانپے گی.[1]
- یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔
کہ جس دن بھونچال (ہر چیز کو) ہلا ڈالے گا۔ [1]
- : اس سے مراد پہلا صور ہے۔ جب وہ پھونکا جائے گا تو ہر جان دار کو موت آجائے گی، اور پوری کائنات زیر و زبر ہوجائے گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جس دن کاپنے والی کانپے گی (١) ٦۔١ یہ نفخئہ اولیٰ ہے جسے نفخئہ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہرچیز فنا ہو جائے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan