الحاقة ۶۹:۷
سَخَّرَهَا عَلَيۡهِمۡ سَبۡعَ لَيَالٖ وَثَمَٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومٗاۖ فَتَرَى ٱلۡقَوۡمَ فِيهَا صَرۡعَىٰ كَأَنَّهُمۡ أَعۡجَازُ نَخۡلٍ خَاوِيَةٖ
Sakhkharaha AAalayhim sabAAa layalinwathamaniyata ayyamin husooman fataraalqawma feeha sarAAa kaannahum aAAjazunakhlin khawiya
تراجم
جسے ان پر لگاتار سات رات اور آٹھ دن تک (اللہ نے) مسلط رکھا[1] پس تم دیکھتے کہ یہ لوگ زمین پر اس طرح گر گئے جیسے کہ کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں.[2]
- حَسمٌ کے معنی کاٹنے اور جدا جدا کرنے کے ہیں اور بعض نے حُسُومَا کے معنی پے درپے کیے ہیں۔
- اس سے ان کی درازی کی طرف اشارہ ہے کھوکھلے بےروح جسم کو کھوکھلے تنے سے تشبیہ دی ہے۔
جسے اللہ نے ان پر سات رات اور آٹھ دن لگاتار مسلط رکھا۔ [1] چنانچہ تم (اگر وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ لوگ وہاں کھجور کے کھوکھلے تنوں کی طرح پچھاڑے ہوئے پڑے تھے۔ [2]
- : قوم عاد کا تعارف بھی سورة اعراف (7: 65) میں گزر گیا ہے، ان پر زبردست آندھی مسلط کی گئی تھی جو آٹھ دن جاری رہی۔ 4: قوم عاد کے لوگ بڑے ڈیل ڈول والے تھے اس لئے ان کی زمین پر گری ہوئی لاشوں کو کھجور کے تنوں سے تشبیہ دی گئی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- سَخَّرَهَاsakharahāمسلط کردیا اس کو
- مادہ
- سخر
- اصل لفظ
- سَخَّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- سَبْعَsabʿaساتھ
- مادہ
- سبع
- اصل لفظ
- سَبْع
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- لَيَالٍlayālinراتوں تک
- مادہ
- ليل
- اصل لفظ
- لَيْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَثَمَٰنِيَةَwathamāniyataاور آٹھ
- مادہ
- ثمن
- اصل لفظ
- ثَمانِيَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- أَيَّامٍayyāminدن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- حُسُومًاḥusūmanپے درپے۔ مسلسل
- مادہ
- حسم
- اصل لفظ
- حُسُوم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَتَرَىfatarāتو تم دیکھتے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- ٱلْقَوْمَl-qawmaلوگوں کو۔ قوم کو
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- صَرْعَىٰṣarʿāگرے ہوئے ہیں
- مادہ
- صرع
- اصل لفظ
- صَرْعَى
- قسمِ کلمہ
- اسم
- كَأَنَّهُمْka-annahumگویا کہ وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَأَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- أَعْجَازُaʿjāzuتنے ہیں
- مادہ
- عجز
- اصل لفظ
- أَعْجاز
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نَخْلٍnakhlinکھجور کے درخت کے
- مادہ
- نخل
- اصل لفظ
- نَخْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خَاوِيَةٍkhāwiyatinخالی۔ کھوکھلے
- مادہ
- خوي
- اصل لفظ
- خاوِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جسے ان پر سات رات اور آٹھ دن تک (اللہ نے) مثلت رکھا (١) پس تم دیکھتے کہ یہ لوگ زمین پر اس طرح گر گئے جیسے کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں۔ ٧۔١ جسم کے معنی کاٹنے اور جدا جدا کرنے کے ہیں اور بعض نے حسوما کے معنی پے درپے کیے ہیں۔ اس سے ان کی درازی کی طرف اشارہ ہے کھوکھلے بےروح جسم کو کھوکھلے تنے سے تشبیہ دی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan