الحاقة ۶۹:۶
وَأَمَّا عَادٞ فَأُهۡلِكُواْ بِرِيحٖ صَرۡصَرٍ عَاتِيَةٖ
Waamma AAadun faohlikoo bireehinsarsarin AAatiya
تراجم
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.[1]
- صر صر پالے والی ہوا۔عاتیۃ 'سرکش'کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود (عليه السلام) کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔
اور جو عاد کے لوگ تھے، انہیں ایک ایسی بےقابو طوفانی ہوا سے ہلاک کیا گیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمَّاwa-ammāاور رہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
- عَادٌʿādunعاد
- مادہ
- عود
- اصل لفظ
- عاد
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- فَأُهْلِكُوا۟fa-uh'likūپس وہ ہلاک کیے گئے
- مادہ
- هلك
- اصل لفظ
- أَهْلَكَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِرِيحٍbirīḥinساتھ ایک ہوا کے
- مادہ
- روح
- اصل لفظ
- رِيح
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- صَرْصَرٍṣarṣarinپالے والی۔ تند
- مادہ
- صرصر
- اصل لفظ
- صَرْصَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَاتِيَةٍʿātiyatinسرکش ۔ حد سے نکلنے والی
- مادہ
- عتو
- اصل لفظ
- عاتِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور عاد بیحد تیز و تند ہوا سے غارت کر دیئے گئے (١) ٦۔١ کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود علیہ السلام کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan