القلم ⁦۶۸:۲۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۵ · پارہ ۲۹

فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ

Falamma raawha qalooinna ladalloon

تراجم

جب انہوں نے باغ دیکھا[1] تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ[2] بھول گئے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
  2. یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔

پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ : ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی جب انہوں نے اپنے باغ کے پاس پہنچ کر دیکھا کہ وہاں درختوں کا نام و نشان ہی نہیں ہے تو شروع میں یہ سمجھے کہ وہ راستہ بھٹک کر کہیں اور پہنچ گئے ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاfalammāتو جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
  2. رَأَوْهَاra-awhāانہوں نے دیکھا اس کو
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. قَالُوٓا۟qālūکہنے لگے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. لَضَآلُّونَlaḍāllūnaالبتہ بھٹک گئے ہیں
    مادہ
    ضلل
    اصل لفظ
    ضالّ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

جب انہوں نے باغ دیکھا (١) تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے ہیں۔ (۱) ٢٦۔١ یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔ (۱) یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan