القلم ۶۸:۲۵
وَغَدَوۡاْ عَلَىٰ حَرۡدٖ قَٰدِرِينَ
Waghadaw AAala hardin qadireen
تراجم
اور لپکے ہوئے صبح صبح گئے۔ (سمجھ رہے تھے) کہ ہم قابو پاگئے.[1]
اور وہ بڑے زوروں میں تیز تیز چلتے ہوئے نکلے۔ [1]
- : اس کا ایک ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ”وہ یہ سوچ کر سویرے روانہ ہوئے کہ وہ غریبوں کو منع کرنے پر قادر ہوجائیں گے“
لفظ بہ لفظ
- وَغَدَوْا۟waghadawاور وہ صبح سویرے گئے
- مادہ
- غدو
- اصل لفظ
- غَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāاوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- حَرْدٍḥardinبخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
- مادہ
- حرد
- اصل لفظ
- حَرْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- قَٰدِرِينَqādirīnaجیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
- مادہ
- قدر
- اصل لفظ
- قادِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور لپکے ہوئے صبح صبح گئے (سمجھ رہے تھے) کہ ہم قابو پا گئے (١) ٢٥۔١ یعنی اپنے معاملے کا انہوں نے اندازہ کر لیا، یا اپنے ارادے سے انہوں نے باغ پر قدرت حاصل کر لی، یا مطلب ہے مساکین پر انہوں نے قابو پا لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan