القلم ۶۸:۲۴
أَن لَّا يَدۡخُلَنَّهَا ٱلۡيَوۡمَ عَلَيۡكُم مِّسۡكِينٞ
An la yadkhulannaha alyawmaAAalaykum miskeen
تراجم
کہ آج کے دن کوئی مسکین تمہارے پاس نہ آنے پائے.[1]
کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس اس باغ میں نہ آنے پائے۔
لفظ بہ لفظ
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تفسیر
- لَّاlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نہی
- يَدْخُلَنَّهَاyadkhulannahāداخل ہوگا اس پر
- مادہ
- دخل
- اصل لفظ
- دَخَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
- ٱلْيَوْمَl-yawmaآج
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · ظرفِ زمان
- عَلَيْكُمʿalaykumتم پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِّسْكِينٌmis'kīnunکوئی مسکین
- مادہ
- سكن
- اصل لفظ
- مِسْكِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ آج کے دن کوئی مسکین تمہارے پاس نہ آنے پائے (١) ٢٤۔١ یعنی وہ ایک دوسرے کو کہتے رہے کہ آج کوئی باغ میں آکر ہم سے کچھ نہ مانگے جس طرح ہمارے باپ کے زمانے میں آیا کرتے تھے اور وہ اپنا حصہ لے جاتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan