القلم ۶۸:۲۳
فَٱنطَلَقُواْ وَهُمۡ يَتَخَٰفَتُونَ
Fantalaqoo wahum yatakhafatoon
تراجم
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے.[1]
- یعنی باغ کی طرف جانے کے لئے ایک تو صبح صبح نکلے دوسرے آہستہ آہستہ باتیں کرتے ہوئے گئے تاکہ کسی کو ان کے جانے کا علم نہ ہو۔
چنانچہ وہ ایک دوسرے سے چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے روانہ ہوئے۔
لفظ بہ لفظ
- فَٱنطَلَقُوا۟fa-inṭalaqūتو وہ چل دئیے
- مادہ
- طلق
- اصل لفظ
- انطَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَهُمْwahumاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- يَتَخَٰفَتُونَyatakhāfatūnaچپکے چپکے باتیں کررہے تھے
- مادہ
- خفت
- اصل لفظ
- يَتَخافَتُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پھر جب یہ چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے (١) ٢٣۔١ یعنی باغ کی طرف جانے کے لئے ایک تو صبح صبح نکلے دوسرے آہستہ آہستہ باتیں کرتے ہوئے گئے تاکہ کسی کو ان کے جانے کا علم نہ ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan