القلم ⁦۶۸:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۵ · پارہ ۲۹

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ

Bal nahnu mahroomoon

تراجم

نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کر دیا اور واقعی یہ ہماری بد نصیبی ہے۔ٍ

(پھر کچھ دیر بعد کے بعد کہا کہ) نہیں بلکہ ہم سب لٹ گئے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. بَلْbal(نہیں) بلکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    بَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ اضراب
  2. نَحْنُnaḥnuہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. مَحْرُومُونَmaḥrūmūnaمحروم کردئیے گئے ہیں
    مادہ
    حرم
    اصل لفظ
    مَحْرُوم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

نہیں نہیں ہماری قسمت پھوٹ گئی (١) ٢٧۔١ پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کر دیا اور واقعی یہ ہماری بد نصیبی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan