الدخان ۴۴:۵۵
يَدۡعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَ
YadAAoona feeha bikulli fakihatinamineen
تراجم
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے.[1]
- آمِنِينَ (بےخوفی کے ساتھ) کا مطلب ان کے ختم ہونے کا اندیشہ ہوتا نہ ان کے کھانے سے بیماری وغیرہ کا خوف یاموت، تھکاوٹ اور شیطان کاکوئی خوف نہیں ہوگا۔
وہ وہاں بڑے اطمینان سے ہر قسم کے میوے منگواتے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
- يَدْعُونَyadʿūnaوہ طلب کریں گے
- مادہ
- دعو
- اصل لفظ
- دَعا
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بِكُلِّbikulliہر قسم کے
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- فَٰكِهَةٍfākihatinپھل
- مادہ
- فكه
- اصل لفظ
- فاكِهَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ءَامِنِينَāminīnaامن سے رہنے والے
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- آمِن
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میووں کی فرمائشیں کرتے ہونگے (١) ٥٥۔١ آمِنِیْنَ (بے خوفی کے ساتھ) کا مطلب ان کے ختم ہونے کا اندیشہ ہوگا نہ کے کھانے سے بیماری وغیرہ کا خوف یا موت، تھکاوٹ اور شیطان کا کوئی خوف نہیں ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan