پارہ ۲۵
آغاز
فصلت ۴۱:۴۷ · صفحہ ۴۸۲
۞إِلَيۡهِ يُرَدُّ عِلۡمُ ٱلسَّاعَةِۚ وَمَا تَخۡرُجُ مِن ثَمَرَٰتٖ مِّنۡ أَكۡمَامِهَا وَمَا تَحۡمِلُ مِنۡ أُنثَىٰ وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلۡمِهِۦۚ وَيَوۡمَ يُنَادِيهِمۡ أَيۡنَ شُرَكَآءِي قَالُوٓاْ ءَاذَنَّٰكَ مَا مِنَّا مِن شَهِيدٖ
قیامت کا علم اللہ ہی کی طرف لوٹایا جاتا ہے[1] اور جو جو پھل اپنے شگوفوں میں سے نکلتے ہیں اور جو ماده حمل سے ہوتی ہے اور جو بچے وه جنتی ہے سب کا علم اسے ہے[2] اور جس دن اللہ تعالیٰ ان (مشرکوں) کو بلا کر دریافت فرمائے گا میرے شریک کہاں ہیں، وه جواب دیں گے کہ ہم نے تو تجھے کہہ سنایا کہ ہم میں سے تو کوئی اس کا گواه نہیں.[3]
اختتام
الجاثية ۴۵:۳۷ · صفحہ ۵۰۲
وَلَهُ ٱلۡكِبۡرِيَآءُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ
تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی[1] ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.
اس پارے کی سورتیں
صفحات
احزاب اور چوتھائیاں
- حزب ۴۹
- چوتھائی ۱ فصلت ۴۱:۴۷ · صفحہ ۴۸۲
- چوتھائی ۲ الشورى ۴۲:۱۳ · صفحہ ۴۸۴
- چوتھائی ۳ الشورى ۴۲:۲۷ · صفحہ ۴۸۶
- چوتھائی ۴ الشورى ۴۲:۵۱ · صفحہ ۴۸۸
- حزب ۵۰
- چوتھائی ۱ الزخرف ۴۳:۲۴ · صفحہ ۴۹۱
- چوتھائی ۲ الزخرف ۴۳:۵۷ · صفحہ ۴۹۳
- چوتھائی ۳ الدخان ۴۴:۱۷ · صفحہ ۴۹۶
- چوتھائی ۴ الجاثية ۴۵:۱۲ · صفحہ ۴۹۹