الدخان ۴۴:۴۷
خُذُوهُ فَٱعۡتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ
Khuthoohu faAAtiloohu ilasawa-i aljaheem
تراجم
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.[1]
- یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا، سواء ، بمعنی وسط۔
(فرشتوں سے کہا جائے گا) اس کو پکڑو، اور گھسیٹ کر دوزخ کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ۔
لفظ بہ لفظ
- خُذُوهُkhudhūhuکہا جائے گا) پکڑو اس کو
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- أَخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَٱعْتِلُوهُfa-iʿ'tilūhuپس گھسیٹو اس کو
- مادہ
- عتل
- اصل لفظ
- اعْتِلُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- سَوَآءِsawāiوسط میں
- مادہ
- سوي
- اصل لفظ
- سَواء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْجَحِيمِl-jaḥīmiجہنم کے
- مادہ
- جحم
- اصل لفظ
- جَحِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ (١) ٤٧۔١ یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan