الدخان ۴۴:۲۵
كَمۡ تَرَكُواْ مِن جَنَّٰتٖ وَعُيُونٖ
Kam tarakoo min jannatin waAAuyoon
تراجم
وه بہت سے باغات[1] اور چشمے چھوڑ گئے.
- كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔ دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔ سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔
کتنے باغات اور چشمے تھے جو یہ لوگ چھوڑ گئے۔
لفظ بہ لفظ
- كَمْkamکتنے ہی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- تَرَكُوا۟tarakūوہ چھوڑ گئے
- مادہ
- ترك
- اصل لفظ
- تَرَكَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- جَنَّٰتٍjannātinباغات
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعُيُونٍwaʿuyūninاور چشمے
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
وہ بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan