ص ⁦۳۸:۶۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۷ · پارہ ۲۳

أَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُ

Attakhathnahum sikhriyyan am zaghatAAanhumu al-absar

تراجم

کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا[1] یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟
  2. یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں؟

کیا ہم نے ان کا (ناحق) مذاق اڑایا تھا، یا انہیں دیکھنے سے نگاہوں کی غلطی لگ رہی ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَتَّخَذْنَٰهُمْattakhadhnāhumکیا بنایا تھا ہم نے ان کا
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    اتَّخَذَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. سِخْرِيًّاsikh'riyyanمذاق
    مادہ
    سخر
    اصل لفظ
    سِخْرِيّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. أَمْamیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  4. زَاغَتْzāghatکج ہوگئیں
    مادہ
    زيغ
    اصل لفظ
    زاغَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. عَنْهُمُʿanhumuان سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. ٱلْأَبْصَٰرُl-abṣāruنگاہیں
    مادہ
    بصر
    اصل لفظ
    بَصَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

کیا ہم نے ان کا مذاق بنا رکھا تھا (١) یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں (٢) ٦٣۔١ یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟ ٦٣۔٢ یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan