ص ۳۸:۶۴
إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ
Inna thalika lahaqqun takhasumuahli annar
تراجم
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.[1]
- یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔
یقینا دوزخیوں کے آپس میں جھگڑنے کی یہ ساری باتیں بالکل سچی ہیں جو ہو کر رہیں گی۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- لَحَقٌّlaḥaqqunالبتہ حق ہے
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- حَقّ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- تَخَاصُمُtakhāṣumuجھگڑنا
- مادہ
- خصم
- اصل لفظ
- تَخاصُم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَهْلِahliوالوں کا
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلنَّارِl-nāriآگ
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا (١) ٦٤۔١ یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے جس میں تکلف نہیں ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan