الصافات ۳۷:۶۹
إِنَّهُمۡ أَلۡفَوۡاْ ءَابَآءَهُمۡ ضَآلِّينَ
Innahum alfaw abaahum dalleen
تراجم
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا.
انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهُمْinnahumبیشک انہوں نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- أَلْفَوْا۟alfawپایا
- مادہ
- لفو
- اصل لفظ
- أَلْفَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ءَابَآءَهُمْābāahumاپنے آباؤ اجداد کو
- مادہ
- ابو
- اصل لفظ
- آباء
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ضَآلِّينَḍāllīnaبھٹکا ہوا
- مادہ
- ضلل
- اصل لفظ
- ضالّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقین مانو ! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکایا ہوا پایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan