الصافات ⁦۳۷:۶۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۸ · پارہ ۲۳

ثُمَّ إِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَإِلَى ٱلۡجَحِيمِ

Thumma inna marjiAAahum la-ila aljaheem

تراجم

پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی زقوم کےکھانے اور گرم پانی کے پینے کے بعد انہیں دوبارہ جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔

پھر وہ لوٹیں گے تو اسی دوزخ کی طرف لوٹیں گے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی یہ عذاب بھگتنے کے بعد بھی وہ دوزخ سے نہیں نکلیں گے، بلکہ دوزخ ہی میں رہیں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  3. مَرْجِعَهُمْmarjiʿahumان کا لوٹنا/ان کی واپسی
    مادہ
    رجع
    اصل لفظ
    مَرْجِع
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. لَإِلَىla-ilāالبتہ طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · حرفِ جار
  5. ٱلْجَحِيمِl-jaḥīmiجہنم کے ہوگی
    مادہ
    جحم
    اصل لفظ
    جَحِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ کی طرف ہوگا (١)۔ ٦٨۔١ یعنی زقوم کے کھانے اور گرم پانی کے پینے کے بعد انہیں دوبارہ جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan