الصافات ۳۷:۵۵
فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِي سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ
FattalaAAa faraahu feesawa-i aljaheem
تراجم
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا.
پھر وہ خود (دوزخ میں) جھانک کر دیکھے گا تو اسے دوزخ کے بیچوں بیچ نظر آئے گا۔
لفظ بہ لفظ
- فَٱطَّلَعَfa-iṭṭalaʿaتو وہ جھانکے گا
- مادہ
- طلع
- اصل لفظ
- طَلَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- فَرَءَاهُfaraāhuتو دیکھے گا اس کو
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- سَوَآءِsawāiبیچ
- مادہ
- سوي
- اصل لفظ
- سَواء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْجَحِيمِl-jaḥīmiجہنم کے
- مادہ
- جحم
- اصل لفظ
- جَحِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan