الصافات ۳۷:۵۶
قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرۡدِينِ
Qala tallahi in kidtalaturdeen
تراجم
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے.
وہ جنتی (اس سے) کہے گا کہ : اللہ کی قسم ! تم تو مجھے بالکل ہی برباد کرنے لگے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaبولے گا/کہے گا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- تَٱللَّهِtal-lahiقسم اللہ کی
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- إِنinبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كِدتَّkidttaقریب تھا
- مادہ
- كود
- اصل لفظ
- كادَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَتُرْدِينِlatur'dīniالبتہ تو ہلاکت میں ڈالتا مجھ کو/تباہ کردیتا مجھ کو
- مادہ
- ردي
- اصل لفظ
- أَرْدَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ مجھے (بھی) برباد کردے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan