الصافات ۳۷:۵۴
قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ
Qala hal antum muttaliAAoon
تراجم
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟[1]
- یعنی وہ جنتی، اپنے جنت کے ساتھیوں سے کہے گا کہ کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو یہ باتیں کرتا تھا۔
وہ جنتی (دوسرے جنتیوں سے) کہے گا کہ : کیا تم (میرے اس ساتھی) کو جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- هَلْhalکیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- أَنتُمantumتم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- مُّطَّلِعُونَmuṭṭaliʿūnaجھانکنا چاہتے ہو/جاننا چاہتے ہو/اطلاع پانے والے ہو/مطلع ہونے والے ہو
- مادہ
- طلع
- اصل لفظ
- مُطَّلِع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟ (١) ٥٤۔١ یعنی وہ جنتی اپنے جنت سے ساتھیوں سے کہے گا کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو باتیں کرتا تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan