الصافات ⁦۳۷:۵۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۸ · پارہ ۲۳

أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَدِينُونَ

A-itha mitna wakunnaturaban waAAithaman a-innalamadeenoon

تراجم

کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا اس وقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ہمیں زندہ کرکے ہمارا حساب لیاجائے گا اور پھر اس کے مطابق جزا دی جائے گی؟

کیا جب ہم مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجائیں گے تو کیا واقعی ہمیں (اپنے کاموں کا) بدلہ دیا جائے گا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَءِذَاa-idhāکیا جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · ظرفِ زمان
  2. مِتْنَاmit'nāہم مرجائیں گے
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    ماتَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. وَكُنَّاwakunnāاور ہوجائیں گے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. تُرَابًاturābanمٹی
    مادہ
    ترب
    اصل لفظ
    تُراب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَعِظَٰمًاwaʿiẓāmanاور ہڈیاں
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عِظام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  6. أَءِنَّاa-innāکیا بیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  7. لَمَدِينُونَlamadīnūnaالبتہ جزا دئیے جانے والے ہیں
    مادہ
    دين
    اصل لفظ
    مَدِين
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہوجائیں گے کیا اسوقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟ (١) ٥٣۔١ یعنی ہمیں زندہ کرکے ہمارا حساب لیا جائے گا اور پھر اس کے مطابق جزا دی جائے گی؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan