الصافات ۳۷:۱۷۵
وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ
Waabsirhum fasawfa yubsiroon
تراجم
اور انہیں دیکھتے رہیئے[1] ، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے.
- کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟
اور انہیں دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور انہیں دیکھتے رہیئے (١) اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لینگے (١) ١٧٥۔١ کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan