الصافات ۳۷:۱۷۴
فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ
Fatawalla AAanhum hatta heen
تراجم
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے.[1]
- یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔
لہذا (اے پیغمبر) تم کچھ وقت تک ان لوگوں سے بےپرواہ ہوجاؤ۔
لفظ بہ لفظ
- فَتَوَلَّfatawallaتو منہ پھیر لو
- مادہ
- ولي
- اصل لفظ
- تَوَلَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- عَنْهُمْʿanhumان سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- حَتَّىٰḥattāایک خاص
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- حَتَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- حِينٍḥīninوقت تک
- مادہ
- حين
- اصل لفظ
- حِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اب آپ کچھ دنوں تک منہ پھیر لیجئے (١) ١٧٤۔١ یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan