الصافات ۳۷:۱۷۳
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ
Wa-inna jundana lahumu alghaliboon
تراجم
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.[1]
- جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، «كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي» (المجادلة: 21)۔
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لشکر کے لوگ ہی غالب رہتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب
- جُندَنَاjundanāلشکر ہمارا/ فوج ہماری
- مادہ
- جند
- اصل لفظ
- جُند
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- لَهُمُlahumuالبتہ وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَٰلِبُونَl-ghālibūnaغالب آنے والے ہیں
- مادہ
- غلب
- اصل لفظ
- غالِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا (١)۔ ١٧٣۔١ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، (كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ) 58۔ المجادلہ:21)۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan