الصافات ۳۷:۱۷۶
أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ
AfabiAAathabina yastaAAjiloon
تراجم
کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟
بھلا کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟ [1]
- : کفار آنحضرت ﷺ سے مذاق اڑانے کے انداز میں کہا کرتے تھے کہ آپ جس عذاب سے ہمیں ڈراتے ہیں، وہ ابھی جلدی کیوں نہیں آجاتا ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کیا ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan