الصافات ⁦۳۷:۱۱۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۰ · پارہ ۲۳

وَءَاتَيۡنَٰهُمَا ٱلۡكِتَٰبَ ٱلۡمُسۡتَبِينَ

Waataynahuma alkitabaalmustabeen

تراجم

اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور ہم نے ان دونوں کو ایسی کتاب عطا کی جو بالکل واضح تھی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَءَاتَيْنَٰهُمَاwaātaynāhumāاور دی ہم نے ان کو
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    آتَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلْكِتَٰبَl-kitābaکتاب
    مادہ
    كتب
    اصل لفظ
    كِتاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ٱلْمُسْتَبِينَl-mus'tabīnaروشن
    مادہ
    بين
    اصل لفظ
    مُسْتَبِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan