الصافات ۳۷:۱۱۶
وَنَصَرۡنَٰهُمۡ فَكَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَ
Wanasarnahum fakanoohumu alghalibeen
تراجم
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے.
اور ہم نے ان کی مدد کی جس کے نتیجے میں وہی غالب رہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَنَصَرْنَٰهُمْwanaṣarnāhumاور ہم نے مدد کی ان کی
- مادہ
- نصر
- اصل لفظ
- نَصَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَكَانُوا۟fakānūپھر تھے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- هُمُhumuوہی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَٰلِبِينَl-ghālibīnaغالب آنے والے
- مادہ
- غلب
- اصل لفظ
- غالِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan