الصافات ⁦۳۷:۱۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۰ · پارہ ۲۳

وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ

Wanajjaynahuma waqawmahumamina alkarbi alAAatheem

تراجم

اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم واستبداد سے۔

اور ہم نے انہیں اور ان کی قوم کو ایک بڑے کرب سے نجات دی

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَجَّيْنَٰهُمَاwanajjaynāhumāاور نجات دی ہم نے ان دونوں کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    نَجَّى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. وَقَوْمَهُمَاwaqawmahumāاور ان دونوں کی قوم کو
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. مِنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْكَرْبِl-karbiکرب
    مادہ
    كرب
    اصل لفظ
    كَرْب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. ٱلْعَظِيمِl-ʿaẓīmiعظیم
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دی (١) ١١٥۔١ یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم وستم سے نجات۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan