الصافات ⁦۳۷:۱۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۰ · پارہ ۲۳

وَهَدَيۡنَٰهُمَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ

Wahadaynahuma assirataalmustaqeem

تراجم

اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور ان دونوں کو سیدھے راستے کی ہدایت دی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَهَدَيْنَٰهُمَاwahadaynāhumāاور ہدایت دی ہم نے ان دونوں کو
    مادہ
    هدي
    اصل لفظ
    هَدَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلصِّرَٰطَl-ṣirāṭaراستے کی
    مادہ
    صرط
    اصل لفظ
    صِراط
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ٱلْمُسْتَقِيمَl-mus'taqīmaسیدھے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    مُسْتَقِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور انہیں سیدھے راستے پر قائم رکھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan