الكهف ۱۸:۶۲
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَىٰهُ ءَاتِنَا غَدَآءَنَا لَقَدۡ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَٰذَا نَصَبٗا
Falamma jawaza qalalifatahu atina ghadaana laqadlaqeena min safarina hatha nasaba
تراجم
جب یہ دونوں وہاں آگے بڑھے تو موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ ﻻ ہمارا کھانا دے ہمیں تو اپنے اس سفر سے سخت تکلیف اٹھانی پڑی.
پھر جب دونوں آگے نکل گئے، تو موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ : ہمارا ناشتہ لاؤ، سچی بات یہ ہے کہ ہمیں اس سفر میں بڑی تھکاوٹ لاحق ہوگئی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَلَمَّاfalammāتو جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
- جَاوَزَاjāwazāوہ آگے بڑھے
- مادہ
- جوز
- اصل لفظ
- جاوَزَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لِفَتَىٰهُlifatāhuاپنے خادم سے
- مادہ
- فتي
- اصل لفظ
- فَتَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- ءَاتِنَاātināلائیے ہمارے پاس
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- غَدَآءَنَاghadāanāہمارا ناشتہ/ دوپہر کا کھانا
- مادہ
- غدو
- اصل لفظ
- غَداء
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- لَقَدْlaqadالبتہ تحقیق
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- قَد
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
- لَقِينَاlaqīnāملاقات کی ہم نے
- مادہ
- لقي
- اصل لفظ
- لَقُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- سَفَرِنَاsafarināاس سفر
- مادہ
- سفر
- اصل لفظ
- سَفَر
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- هَٰذَاhādhāاپنے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- نَصَبًاnaṣabanتھکاوٹ سے
- مادہ
- نصب
- اصل لفظ
- نَصَب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جب یہ دونوں وہاں سے آگے بڑھے تو موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ لا ہمارا ناشتہ دے ہمیں تو اپنے اس سفر سے سخت تکلیف اٹھانی پڑی
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan