مادہفتي
مادہ · فتي (۲۱)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
فَتَيَٰتِكُمُ
تمہاری لونڈیاں
اصل لفظ فَتاة۱ لفظ
وَيَسْتَفْتُونَكَ
اور وہ فتوی مانگتے ہیں آپ سے
اصل لفظ يَسْتَفْتُ۱ لفظ
يُفْتِيكُمْ
فتوی دیتا ہے تم کو
اصل لفظ يُفْتِي۲ الفاظ
يَسْتَفْتُونَكَ
وہ فتوے مانگتے ہیں آپ سے
اصل لفظ يَسْتَفْتُ۱ لفظ
فَتَىٰهَا
اس کو
اصل لفظ فَتَى۱ لفظ
فَتَيَانِ
دو غلام
اصل لفظ فَتَيان۱ لفظ
تَسْتَفْتِيَانِ
تم دونوں جواب مانگتے ہو
اصل لفظ يَسْتَفْتُ۱ لفظ
أَفْتُونِى
جواب دو مجھ کو میرے
اصل لفظ يُفْتِي۲ الفاظ
أَفْتِنَا
جواب دو ہم کو
اصل لفظ يُفْتِي۱ لفظ
لِفِتْيَٰنِهِ
اپنے غلاموں کو
اصل لفظ فِتْيَة۱ لفظ
ٱلْفِتْيَةُ
چند نوجوانوں نے
اصل لفظ فِتْيَة۱ لفظ
فِتْيَةٌ
چند نوجوان تھے
اصل لفظ فِتْيَة۱ لفظ
تَسْتَفْتِ
تم پوچھنا
اصل لفظ يَسْتَفْتُ۱ لفظ
لِفَتَىٰهُ
اپنے نوجوان کو/ غلام کو/ خادم کو
اصل لفظ فَتَى۲ الفاظ
فَتًى
ایک نوجوان کو
اصل لفظ فَتًى۱ لفظ
فَتَيَٰتِكُمْ
اپنی باندیوں کو
اصل لفظ فَتاة۱ لفظ
فَٱسْتَفْتِهِمْ
پس پوچھ لیجئے ان سے
اصل لفظ يَسْتَفْتُ۲ الفاظ