پارہ ۱۵
آغاز
الإسراء ۱۷:۱ · صفحہ ۲۸۲
سُبۡحَٰنَ ٱلَّذِيٓ أَسۡرَىٰ بِعَبۡدِهِۦ لَيۡلٗا مِّنَ ٱلۡمَسۡجِدِ ٱلۡحَرَامِ إِلَى ٱلۡمَسۡجِدِ ٱلۡأَقۡصَا ٱلَّذِي بَٰرَكۡنَا حَوۡلَهُۥ لِنُرِيَهُۥ مِنۡ ءَايَٰتِنَآۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡبَصِيرُ
پاک ہے[1] وه اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے[2] کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ[3] تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے[4] رکھی ہے، اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں[5]، یقیناً اللہ تعالیٰ ہی خوب سننے دیکھنے واﻻ ہے.
اختتام
الكهف ۱۸:۷۴ · صفحہ ۳۰۱
فَٱنطَلَقَا حَتَّىٰٓ إِذَا لَقِيَا غُلَٰمٗا فَقَتَلَهُۥ قَالَ أَقَتَلۡتَ نَفۡسٗا زَكِيَّةَۢ بِغَيۡرِ نَفۡسٖ لَّقَدۡ جِئۡتَ شَيۡـٔٗا نُّكۡرٗا
پھر دونوں چلے، یہاں تک کہ ایک[1] لڑکے کو پایا، اس نے اسے مار ڈاﻻ، موسیٰ نے کہا کہ کیا آپ نے ایک پاک جان کو بغیر کسی جان کے عوض مار ڈاﻻ؟ بےشک آپ نے تو بڑی ناپسندیده حرکت کی.[2]
اس پارے کی سورتیں
صفحات
احزاب اور چوتھائیاں
- حزب ۲۹
- چوتھائی ۱ الإسراء ۱۷:۱ · صفحہ ۲۸۲
- چوتھائی ۲ الإسراء ۱۷:۲۳ · صفحہ ۲۸۴
- چوتھائی ۳ الإسراء ۱۷:۵۰ · صفحہ ۲۸۷
- چوتھائی ۴ الإسراء ۱۷:۷۰ · صفحہ ۲۸۹
- حزب ۳۰
- چوتھائی ۱ الإسراء ۱۷:۹۹ · صفحہ ۲۹۲
- چوتھائی ۲ الكهف ۱۸:۱۷ · صفحہ ۲۹۵
- چوتھائی ۳ الكهف ۱۸:۳۲ · صفحہ ۲۹۷
- چوتھائی ۴ الكهف ۱۸:۵۱ · صفحہ ۲۹۹