الإسراء ۱۷:۵۰
۞قُلۡ كُونُواْ حِجَارَةً أَوۡ حَدِيدًا
Qul koonoo hijaratan aw hadeeda
تراجم
جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا.[1]
- جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔
کہہ دو کہ : تم پتھر یا لوہا بھی بن جاؤ۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جواب دیجئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا (١)۔ ٥٠۔١ جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan