الفلق

Al-Falaq

سورت ۱۱۳ · آیات: ۵ · مکی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ

    آیت ⁦۱۱۳:۱⁩ کھولیں

    آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.[1]

  2. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

    آیت ⁦۱۱۳:۲⁩ کھولیں

    ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.[1]

  3. وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

    آیت ⁦۱۱۳:۳⁩ کھولیں

    اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.[1]

  4. وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ

    آیت ⁦۱۱۳:۴⁩ کھولیں

    اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).[1]

  5. وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

    آیت ⁦۱۱۳:۵⁩ کھولیں

    اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.[1]