الفلق ⁦۱۱۳:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۴ · پارہ ۳۰

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

Min sharri ma khalaq

تراجم

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. شَرِّsharriشر
    مادہ
    شرر
    اصل لفظ
    شَرّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مَاmāہر اس چیز کے جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. خَلَقَkhalaqaاس نے پیدا کی
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ (١) ۲۔۱یہ عام ہے اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سے پناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan