الناس
An-Naas
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۱ کھولیںآپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.[1]
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۲ کھولیںلوگوں کے مالک کی[1] (اور).
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۳ کھولیںلوگوں کے معبود کی (پناه میں).[1]
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۴ کھولیںوسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.[1]
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۵ کھولیںجو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
آیت ۱۱۴:۶ کھولیں(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.[1]