الناس ۱۱۴:۵
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ
Allathee yuwaswisu fee sudoori annas
تراجم
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِىalladhīوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يُوَسْوِسُyuwaswisuوسوسہ ڈالتا ہے
- مادہ
- وسوس
- اصل لفظ
- وَسْوَسَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- صُدُورِṣudūriسینوں
- مادہ
- صدر
- اصل لفظ
- صَدْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلنَّاسِl-nāsiانسانوں کے
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- ناس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan