الناس ۱۱۴:۳
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
Ilahi annas
تراجم
لوگوں کے معبود کی (پناه میں).[1]
- اور جو تمام کائنات کا پروردگار ہو، پوری کائنات پر اسی کی بادشاہی ہو، وہی ذات اس بات کی مستحق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور وہی تمام لوگوں کا معبود ہو۔ چنانچہ میں اسی عظیم وبرتر ہستی کی پناہ حاصل کرتا ہوں۔
سب لوگوں کے معبود کی۔ [1]
- : مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں جو سب کا پروردگار بھی ہے، صحیح معنی میں سب کا بادشاہ بھی، اور سب کا معبود حقیقی بھی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
لوگوں کے معبود کی (پناہ میں) (١)۔ ٣۔١ اور جو تمام کائنات کا پروردگار ہو، پوری کائنات پر اسی کی بادشاہی ہو، وہی ذات اس بات کی مستحق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور وہی تمام لوگوں کا معبود ہو۔ چنانچہ میں اسی عظیم و برتر ہستی کی پناہ حاصل کرتا ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan