الناس ⁦۱۱۴:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۴ · پارہ ۳۰

مَلِكِ ٱلنَّاسِ

Maliki annas

تراجم

لوگوں کے مالک کی[1] (اور).

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔

سب لوگوں کے بادشاہ کی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَلِكِmalikiبادشاہ
    مادہ
    ملك
    اصل لفظ
    مَلِك
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. ٱلنَّاسِl-nāsiانسانوں کے
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    ناس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

لوگوں کے مالک کی (١) ٢۔١ جو ذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نہگداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اسی کے پاس ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan