الفلق ⁦۱۱۳:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۴ · پارہ ۳۰

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

Wamin sharri hasidin itha hasad

تراجم

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔ کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔

اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنwaminاور سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. شَرِّsharriشر
    مادہ
    شرر
    اصل لفظ
    شَرّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. حَاسِدٍḥāsidinحاسد کے
    مادہ
    حسد
    اصل لفظ
    حاسِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. إِذَاidhāجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  5. حَسَدَḥasadaوہ حسد کرے
    مادہ
    حسد
    اصل لفظ
    حَسَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے۔ (١) ۵۔۱حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال کی نعمت کی آرزو کرتا ہے چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے کیونکہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan