الإخلاص
Al-Ikhlaas
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آیت ۱۱۲:۱ کھولیںآپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
آیت ۱۱۲:۲ کھولیںاللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.[1]
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
آیت ۱۱۲:۳ کھولیںنہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.[1]
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
آیت ۱۱۲:۴ کھولیںاور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.[1]