المسد

Al-Masad

سورت ۱۱۱ · آیات: ۵ · مکی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ

    آیت ⁦۱۱۱:۱⁩ کھولیں

    ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.[1]

  2. مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

    آیت ⁦۱۱۱:۲⁩ کھولیں

    نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]

  3. سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ

    آیت ⁦۱۱۱:۳⁩ کھولیں

    وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.

  4. وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ

    آیت ⁦۱۱۱:۴⁩ کھولیں

    اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.[1]

  5. فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ

    آیت ⁦۱۱۱:۵⁩ کھولیں

    اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.[1]