النصر

An-Nasr

سورت ۱۱۰ · آیات: ۳ · مدنی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ

    آیت ⁦۱۱۰:۱⁩ کھولیں

    جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے.[1]

  2. وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا

    آیت ⁦۱۱۰:۲⁩ کھولیں

    اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.[1]

  3. فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا

    آیت ⁦۱۱۰:۳⁩ کھولیں

    تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.[1]