الكافرون

Al-Kaafiroon

سورت ۱۰۹ · آیات: ۶ · مکی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ

    آیت ⁦۱۰۹:۱⁩ کھولیں

    آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

  2. لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ

    آیت ⁦۱۰۹:۲⁩ کھولیں

    نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  3. وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ

    آیت ⁦۱۰۹:۳⁩ کھولیں

    نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

  4. وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ

    آیت ⁦۱۰۹:۴⁩ کھولیں

    اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  5. وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ

    آیت ⁦۱۰۹:۵⁩ کھولیں

    اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.[1]

  6. لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ

    آیت ⁦۱۰۹:۶⁩ کھولیں

    تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]