الكافرون ⁦۱۰۹:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۳ · پارہ ۳۰

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ

Wala ana AAabidun maAAabadtum

تراجم

اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور نہ میں (آئندہ) اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم کرتے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَآwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. أَنَا۠anāمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. عَابِدٌʿābidunعبادت کرنے والا ہوں
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عابِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مَّاmāجس کی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  5. عَبَدتُّمْʿabadttumتم نے عبادت کی
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan