لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ
La aAAbudu ma taAAbudoon
تراجم
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.
Urdu - Muhammad Junagarhiمیں ان چیزوں کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- لَآlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- أَعْبُدُaʿbuduمیں عبادت کرتا
- اصل لفظ
- عَبَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مَاmāجس کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تَعْبُدُونَtaʿbudūnaتم عبادت کرتے ہو
- اصل لفظ
- عَبَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan