المسد ⁦۱۱۱:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۳ · پارہ ۳۰

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

Ma aghna AAanhu maluhuwama kasab

تراجم

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔

اس کی دولت اور اس نے جو کمائی کی تھی وہ اس کے کچھ کام نہیں آئی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَآmāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. أَغْنَىٰaghnāکام آیا
    مادہ
    غني
    اصل لفظ
    أَغْنَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَنْهُʿanhuاس کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. مَالُهُۥmāluhuاس کا مال
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَمَاwamāاور جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  6. كَسَبَkasabaاس نے کمایا
    مادہ
    كسب
    اصل لفظ
    كَسَبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی۔ (١) ۲۔۱کمائی میں اس کی رئیسانہ حثییت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan