المسد ۱۱۱:۳
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ
Sayasla naran thatalahab
تراجم
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.
وہ بھڑکتے شعلوں والی آگ میں داخل ہوگا۔ [1]
- : بھڑکتے شعلے کو عربی میں : لہب : کہتے ہیں، ابو لہب بھی اس کو اس لئے کہتے تھے کہ اس کا چہرہ شعلے کی طرح سرخ تھا، قرآن کریم نے یہاں دوزخ کے شعلوں کے لئے یہی لفظ استعمال کرکے یہ لطیف اشارہ فرمایا ہے کہ اس کے نام میں بھی شعلے کا مفہوم داخل ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام بھی سورة اللھب ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan